خلوت خانہ
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - علیحدگی کی جگہ، تنہائی کا مقام، تنہا رہنے کی جگہ، حجرہ۔ "دن بھر بے چارہ خلوت خانہ میں رہتا ہے۔" ( ١٩٢١ء، لڑائی کا گھر، ٣٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'خلوت' کے ساتھ فارسی زبان سے اسم ظرف مکاں 'خانہ' لگانے سے مرکب 'خلوت خانہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - علیحدگی کی جگہ، تنہائی کا مقام، تنہا رہنے کی جگہ، حجرہ۔ "دن بھر بے چارہ خلوت خانہ میں رہتا ہے۔" ( ١٩٢١ء، لڑائی کا گھر، ٣٦ )
جنس: مذکر